پاکستان کی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانی فوجیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ "قلات" کے علاقے میں پیش آیا۔
پاکستانی حکام نے اعلان کیا کہ قلات کے علاقے میں فوجی کیمپ کو مسلح عناصر نے نشانہ بنایا ہے۔
خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
آپ کا تبصرہ